Ilyassawalgar

Friday, 7 October 2022

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ گیس کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 93 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 3 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/axro3uc

No comments:

Post a Comment