Ilyassawalgar

Sunday 9 October 2022

سوات میں اسکول وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق، 2 طالبعلم زخمی 

سوات میں چار باغ کے علاقے گلی باغ میں اسکول وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔
سوات میں چار باغ کے علاقے گلی باغ میں اسکول وین پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق سوات میں چار باغ کے علاقے گلی باغ میں اسکول وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا جبکہ 2 طالب علم زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان فائرنگ واردات انجام دینے کے بعد باآسانی فرار ہو گئے۔

زخمی طالب علموں اور جاں بحق ہونے والے ڈرائیور کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/eFKUNzD

No comments:

Post a Comment