ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد میمن کورونا کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق زاہد میمن کو 10 روز قبل کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں طبیعت بگڑنے پرانہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا تاہم بدھ کی رات وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔
شہرکی سیاسی وسماجی شخصیات کی جانب سے زاہد میمن کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/36m2W3W
No comments:
Post a Comment