Ilyassawalgar

Friday 21 August 2020

نواز شریف سیاسی طور پر متحرک نہیں ہیں: احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے سے پہلے ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں تک سے انٹیلی جنس اداروں کے ذریعے تفتیش کروا کے تسلی کی گئی تھی، اب اسے ڈیل قرار دینا زیادتی ہے۔

نجی چینل سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نواز شریف سیاسی طور پر متحرک نہیں ہیں، شہباز شریف، مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو سے رابطے میں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عاشورہ کے بعد سیاسی سرگرمیاں شروع ہوں گی تو عوام کو حکومت کی غلط بیانی کا یقین آجائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3hniO8T

No comments:

Post a Comment