مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف کونیب لاہورنے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں تحقیقات کیلیے 20 اگست کوطلب کرلیا.
پاورکمپنی کیس میں بھی شہبازشریف کو20 اگست کوطلب کررکھا ہے۔
نیب لاہورنے شہبازشریف کی طلبی کا نوٹس ان کی رہائش گاہ پربھجوادیا ہے۔
صاف پانی سمیت پنجاب کمپنیزمیں مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں شہبازشریف 2 مرتبہ نیب میں پیش ہوچکے ہیں.
جب کہ پنجاب پاور کمپنی کرپشن کیس میں اپنا بیان بھی ریکارڈ کراچکے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2M9MpTJ
No comments:
Post a Comment