پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کا انفرااسٹرکچر بہتر بنانے کے لیے ورلڈ بینک چھ ارب اور سندھ حکومت سات ارب روپے دے گی۔
نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزير بلدیات ناصر شاہ نے کہا کئی بڑی سڑکوں پر مرمت کا کام جاری ہے، نالوں کے اطراف دیواریں اور چھت بھی بنائی گئی ہے۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ تین ماہ میں کراچی کی سڑکوں پر بارہ ارب روپے خرچ کریں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/N3SM1IH
No comments:
Post a Comment