Ilyassawalgar

Wednesday, 5 October 2022

ڈالر کی قدر میں کمی، پاکستانی روپے کا عروج آج بھی جاری

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو کر 224 روپے کا ہوگیا ہے۔
انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 64 پیسےتک سستا ہوگیا۔ ڈالرانٹربینک میں224 روپےکی سطح پرپہنچ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مسلح افواج سیاست سے دور ہے، مدت پوری ہونے پر عہدہ چھوڑ دوں گا: آرمی چیف

جبکہ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 139 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، کاروبار کےدوران انڈیکس 41 ہزار490 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتےدیکھا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/s7VRDmJ

No comments:

Post a Comment