Ilyassawalgar

Thursday 1 October 2020

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ توسیع کر دی

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 8 دسمبر تک توسیع کر دی۔

فیڈرل بیورو آف ریوینیو نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

ایف بی آر کے جاری اعلامیے کے مطابق ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری 30 ستمبر تھی جسے اب بڑھا کر 8 دسمبر کر دیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33eTL3g

No comments:

Post a Comment