Ilyassawalgar

Tuesday 22 September 2020

ترکی کی غیر متزلزل حمایت کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد کے لیے طاقت کا ذریعہ ہے، وزیر اعظم

ترکی کی غیر متزلزل حمایت کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد کے لیے طاقت کا ذریعہ ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر دوبارہ اٹھانے پر ترک صدر کا مشکور ہوں۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترک صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ترکی کی غیر متزلزل حمایت کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد کے لیے طاقت کا ذریعہ ہے۔

 


انہوں نے کہا کہ ترک صدر نے جنرل اسمبلی کے خطاب میں ایک بار پھر کشمیریوں کے حق کے لیے آواز اٹھائی۔

صدر عارف علوی نے چینی سفیر کو ہلال پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3kFbIOf

No comments:

Post a Comment