Ilyassawalgar

Thursday 24 September 2020

کراچی میں گھر کی گیس لائن میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

 کراچی میں گھر کی گیس لائن میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں گھر کی گیس لائن میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

کراچی کے علاقے نیو کراچی دو منٹ چورنگی کے قریب گھر کی گیس لائن دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق کھدائی کے دوران جب گیس لائن متاثر ہوئی تو اس کی مرمت کیے بنا کام جاری رکھا گیا جس کی وجہ سے لائن میں پریشر بن گیا اور جب زور دار دھماکے سے لائن پھٹی تو اس میں آگ بھڑک اٹھی۔
شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں گھر کی گیس لائن میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2RYhs9C

No comments:

Post a Comment