کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سندھ کے زیریں اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
کراچی میں رات کو ہونے والی بارش نے موسم خوشگوار بنادیا۔
بدھ سے جمعہ کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں اکثر مقامات پر تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3h7IEOa
No comments:
Post a Comment