Ilyassawalgar

Wednesday, 12 August 2020

نیب کا شکنجہ تنگ، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی طلبی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وزیر اعظم عمران خان
نیب لاہور نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کو آج صبح طلب کرلیا۔

تحریک انصاف کے ایم این اے ملک کرامت کھوکھر کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ہے۔

ملک کرامت کھوکھر سے منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ طور پر نیب کی جانب سے نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کے ایم این اے کو صبح 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2PPtK2Q

No comments:

Post a Comment