Ilyassawalgar

Wednesday 19 August 2020

ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش، آج کن علاقوں میں برسے گی؟ خوشخبری جانئے

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جارہی ہے
لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے شدید بارش ہوئی، جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔

آج علی الصبح راولپنڈی، اسلام آباد، قصور ،گجرات، ملکوال، منڈی بہاءالدین، جہلم، مانسہرہ اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی جس کے باعث بعض علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔

یاد رہے کہ کراچی میں بھی گزشتہ رات بوندا باندی ہوئی، جس کے باعث موسم نسبتاً خوشگوار ہوگیا تھا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش ہوسکتی ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں بھی کہیں کہیں بادل برس سکتے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2E8KqAi

No comments:

Post a Comment