مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بروزِ پیر پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ڈالر 168.70روپے تا جاپہنچا۔
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کا اضافہ ہوا۔
ڈالر کی قیمت خرید168.25 روپے سے بڑھ کر 168.35 روپے اور قیمت فروخت 168.45روپے سے بڑھ کر168.60 روپے ہو گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید168.روپے سے بڑھ کر168.20روپے اور قیمت فروخت 168.70روپے ہو گئی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EvjgU0
No comments:
Post a Comment