Ilyassawalgar

Thursday, 13 August 2020

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ڈالرز کی بڑی کمی سامنے آئی: سٹیٹ بینک آف پاکستان

 ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کم ہوئے
سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔

ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق 7 اگست تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کم ہوئے جس کے بعد اُن کی مجموعی مالیت 19 ارب 51 کروڑ ڈالرز رہ گئی ہے۔

اس کمی کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس 12 ارب 46 کروڑ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب ڈالرز کے زر مبادلہ ذخائر موجود ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/34b14Kn

No comments:

Post a Comment