کراچی میں منعقد ہونے والا تین روزہ فیشن پاکستان ویک نامور ڈیزائنرز کے خوبصورت اور دیدہ زیب ملبوسات کے علاوہ اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار و ماڈل عاصم اظہر کی خوبصورت کیمسٹری کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز رہا۔
The talk of the town couple #HaniaAmir and #AsimAzhar, looking extremely beautiful on the ramp for #ZainabChottani on #fpwss19 day 3.#fpw19 #fpw #pakistanicelebrities #CelebrityCentral pic.twitter.com/DOrVrEZnqz
— CelebrityCentral (@Celebcentralpk) March 16, 2019
فیشن پاکستان ویک میں اداکارہ ہانیہ عامر نے ڈیزائنر زینب چوٹانی کے سرخ دلہن کے لباس میں سب کے دل جیت لیے تاہم ہال اس وقت تالیوں کے شور سے گونج اٹھا جب عاصم اظہر نے رومینٹک انداز میں انٹری دی اور ہانیہ کو والہانہ انداز میں دیکھتے ہوئے گانا گایا، اس دوران ہانیہ عامر شرماتی رہیں، جب کہ ہال میں موجود شائقین عاصم کے اس انداز سے خوب محظوظ ہوئے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XZnmJk
No comments:
Post a Comment