Ilyassawalgar

Wednesday 1 August 2018

چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیا
چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔

25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کا رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) ناکام ہونے کے باعث نتائج میں تاخیر ہوئی اور پہلا سرکاری نتیجہ صبح 4 بجے جاری کیا گیا جب کہ نتائج کی آمد اگلے روز تک جاری رہی۔

اپوزیشن جماعتوں نے عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر پر چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر ممبران سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیا.

صوبائی اسمبلی کمشنرز سمیت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز سے وضاحت طلب کرلی ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے.

جس میں کہا گیا ہے.

کہ الیکشن قوانین کے مطابق رات 2 بجے تک نتائج تیار کرنا تھے تاخیر کیوں ہوئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2v78VpB

No comments:

Post a Comment