متحدہ اپوزیشن نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ ان کی جگہ میر حاصل خان بزنجو یا ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی کو چیئرمین سینیٹ بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئندہ سینیٹ اجلاس میں ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکز میں تحریک انصاف کی حمایت کرنے کے بعد متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ کیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2vvHs0j
No comments:
Post a Comment