چین میں سیلاب نے تباہی مچا دی۔جنوب مغربی چین میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔۔
صوبوں یونان اور سیچوان میں طوفانی بارشوں کا پانی اپنے ساتھ مٹی بہا لایا۔ سیچوان کی شن میان کاؤنٹی میں مٹی کے تودے گرنے سے کئی گاؤں خالی کروا لئے گئے.
میانمرمیں بارش اور سیلاب سے درجنوں گھر اور پل بہہ گئے۔
ریسکیو اہلکار لوگوں کی مدد میں مصروف ہیں۔
جنوبی مغربی چین میں طوفانی بارشوں سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا، لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گھروں کو نقصان پہنچا۔
صوبوں یونان اور سیچوان میں طوفانی بارشوں کا پانی اپنے ساتھ مٹی بہا لایا، یونان کے قصبے شان جیانگ میں تین گھنٹے میں پچاس ملی میٹر بارش نے نشیبی علاقوں کو ڈبو دیا۔
سیچوان کی شن میان کاؤنٹی میں مٹی کے تودے گرنے سے کئی گاؤں خالی کروا لئے گئے جبکہ ہائی وے کو کئی مقامات پر ٹریفک کے لئے بند کرنا پڑا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2AlPaQp
No comments:
Post a Comment