الدیپ کے صدر عبداﷲ یامین نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو عام انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔
انہوں نے عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور اگلی حکومت کیلئے نیک تمنائوں کا اظہارکیا۔
عمران خان نے پاکستان کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکرنے پر مالدیپ کے صدر کا شکریہ ادا کیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2K655lz
No comments:
Post a Comment