Ilyassawalgar

Monday, 19 September 2022

اسلام آباد سے بحرین جانے والے مسافر کے پیٹ سے منشیات برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ
ائیرپورٹ سیکورٹی فورس نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

منگل کی صبح ائیرپورٹ سیکورٹی فورس نے چرس سے بھرے کیپسول نگل کر بحرین جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے ملزم نے 110 چرس بھرے کیپسول نگل رکھے تھے۔ ملزم کو اسپتال منتقل کرکے چرس سے بھرے کیپسول برآمد کر لئے گئے۔

اے اين ايف نے بتایا کہ ملزم سے برآمد کیپسولز سے636 گرام چرس برآمد کرلی گئی۔

ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/FnGad3t

No comments:

Post a Comment