Ilyassawalgar

Friday, 23 September 2022

پشاور تا کراچی ریل سروس یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے
ریلوے حکام نے یکم اکتوبر سے پشاور تا کراچی ریل سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ریلوے کا یکم اکتوبر سے پشاور سے کراچی ریل سروس بحال کرنے کا فیصلہ جس کے لیے ٹریک کی درستگی، مرمتی اور مٹی کی بھرائی 24 گھنٹے شفٹ ڈیوٹیوں میں کی جا رہی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف انجینئر ریلوے پاکستان نے سکھر سے کراچی تک روٹ ٹریک کا معائنہ کیا، 29 ستمبر تک ٹریک کی مرمتیں مکمل کر لی جائیں گی، 2 روز میں یکم اکتوبر کے لیے گاڑیوں کی بکنگ بھی شروع کی جا رہی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/Wdftakq

No comments:

Post a Comment