Ilyassawalgar

Sunday, 18 September 2022

امریکا میں دو چھوٹے طیارے فضا میں ٹکرا گئے

امریکا میں دو چھوٹے طیارے فضا میں ٹکرا گئے
امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے فضا میں میں ٹکرا گئے جس کے باعث 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ریاستی دارالحکومت ڈینور کے شمال میں 30 میل کی دوری پر ہوا۔

دونوں طیاروں کا ملبہ قریبی علاقے سے مل گیا ہے۔ تاہم حادثے میں مارے جانیوالے تینوں افراد کی شناخت تا حال نہیں ہو سکی ہے۔

امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/cPdu5rA

No comments:

Post a Comment