Ilyassawalgar

Wednesday, 14 September 2022

سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف انتقال کرگئے

اسد رؤف
سابق آئی سی سی امپائر اور پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف انتقال کر گئے۔

سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد روف کے بھائی نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔ اسد رؤف کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا۔۔

اسد روف کی عمر 66 سال تھی۔ انہوں نے 64 ٹیسٹ، 139 ون ڈے اور 28 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کی۔ اسد روف آئی سی سی کے ٹاپ امپائرز میں بھی شامل رہے۔ انہوں نے 11 ویمن ٹی 20 انٹرنیشنل میچز بھی سپروائز کئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/vPd6rwL

No comments:

Post a Comment