Ilyassawalgar

Thursday, 30 September 2021

سی ایس ایس کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان

سی ایس ایس کے تحریری امتحان

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2021 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے مطابق 39 ہزار 650 امیدواروں نے امتحان کے لیے درخواست دی جس میں سے 17 ہزار 240 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا جب کہ صرف 364 امیدواروں نے سی ایس ایس کا تحریری امتحان پاس کیا۔

ایف پی ایس سی کے مطابق تحریری امتحان میں کامیابی کی شرح 2 اعشاریہ 11 فیصد رہی۔

سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں میں بلور خان نے پہلی پوزیشن حاصل کی جب کہ سردار عثمان سلیم نے دوسری اور فائزہ اکمل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3uvukqi

No comments:

Post a Comment