Ilyassawalgar

Sunday, 19 September 2021

چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع، شہباز شریف سے مشاورت نہٰں کی جائے گی

چیئرمین نیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کےمعاملے پر شہبازشریف سے کوئی مشاورت نہیں کی جائے گی۔  فواد چوہدری نے کہا کہ ’چیئرمین نیب کی مدت یا نیب قوانین سے متعلق ابھی کوئی تجویز سامنے نہیں آئی۔ ممکن ہے وزارتِ قانون اس حوالے سے کوئی کام کررہا ہو مگر مسودہ سامنے نہیں آیا، جسٹس(ر)…



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3lHd3WU

No comments:

Post a Comment