
اوورسیز پاکستانیوں کو ایک اور سہولت فراہم کر دی گئی، وزیراعظم عمران خان نے نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا افتتاح کر دیا۔ اوررسیز پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کی پالیسی پر گامزن وفاقی حکومت کی جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کی ایک اور مشکل آسان کر دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر لکھا کہا کہ نادرا…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3DtU8qV
No comments:
Post a Comment