Ilyassawalgar

Thursday, 26 August 2021

وزیراعظم آزاد کشمیرنے 15 رکنی کابینہ کی منظوری دے دی

آزاد کشمیر اسمبلی

وزیراعظم آزاد کشمیرنے پندرہ رکنی کابینہ کی منظوری دے دی۔ نو منتخب کابینہ کے ارکان ایوان صدرمیں بحیثیت وزیراپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔

وزیراعظم آزاد کشمیرنے پندرہ رکنی کابینہ کی منظوری دے دی۔  کابینہ میں اظہر صادق، چوہدری ارشد، علی شان سونی، ملک ظفر، چودہری اخلاق، انصر ابدالی، محمد حسین، فہیم ربانی، میراکبر، شاہدہ صغیر، خواجہ فاروق شامل ہیں۔

چوہدری رشید، دیوان چغتائی، اکمل سرگالہ، ماجد خان وزیرحکومت تعینات کیے گئے ہیں۔ نو منتخب کابینہ کے ارکان ایوان صدرمیں بحیثیت وزیراپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ چودہری محمد اکبراور مقبول احمد وزیراعظم کے مشیر مقرر کیے گئے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3Be5H3l

No comments:

Post a Comment