Ilyassawalgar

Monday, 15 February 2021

سینیٹ انتخاب؛ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں ڈیڈ لاک برقرار

سینیٹ انتخاب

سینیٹ انتخاب میں ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی نشست پر متفقہ امیدوار پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) میں اتفاق نہیں ہوسکا۔

ذرائع کے مطابق وفاق میں اتحادی جماعتوں ‎ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی نشست پرڈیڈ لاک ہے، ‎دو روز قبل دونوں پارٹیوں کے ہونے والے مذاکرات بھی بے نتیجہ رہے۔

دونوں جماعتوں کا پہلےکاغذات نامزدگی جمع کرانے پر اتفاق ہوا تھا، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان سینیٹ نشستوں پر مزید مذاکرات کا امکان ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3pgL14s

No comments:

Post a Comment