Ilyassawalgar

Friday, 1 January 2021

ایف بی آر کی نئی صنعتوں کو رعایتی نرخوں پر بجلی اور گیس فراہم کرنے کی منظوری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نئی صنعتوں کو رعایتی نرخوں پر بجلی اور گیس فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔

ایف بی آر میں ایکسپورٹ انڈسٹری کی رجسٹریشن کا سیل قائم کردیا گیا ، نئے مینو فیکچررز متعلقہ ایسوسی ایشن کے ذریعے رجسٹریشن کی درخواست دے سکتے ہیں۔

نئی ایکسپورٹ انڈسٹری کی رجسٹریشن کا آغاز یکم جنوری سے ہوگا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3aYWzpB

No comments:

Post a Comment