وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ پہلے دس ملکوں میں ہوتا ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں ورچوئل سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی تیزی سے آتی ہے، ملک میں بارہ موسمیاتی زونز اورعمودی ڈھلوان موجود ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ حکومت بائیو ڈائیورسٹی کے تحفظ کے لیے اقدامات کررہی ہے۔ انہوں ںے کہا کہ پاکستان شمال سے جنوب اور مشرق تک متوع ہے۔
انہوں نے کہا کہ دو سالہ دور حکومت میں 9 نیشنل پارکس کا اضافہ کیا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ اب پارکس کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی تیزی سے آتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے جو پاکستان میں واقع ہے۔
انہوں نے کہا کہپاکستان میں 12 موسمیاتی زونز ہیں اور ہمارے پاس عمودی ڈھلوان موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے پہلے 10 ممالک میں ہوتا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فلورا اور فانا کے تحفظ کے لیے مقامی آبادی کا تعاون حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت بائیو ڈائیورسٹی کے تحفظ کے لیے اقدامات کررہی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت نے نیشنل پارکس کی تعداد30 سے بڑھا کر 39 کر دی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EOjEgZ
No comments:
Post a Comment