Ilyassawalgar

Friday 14 August 2020

حکومتِ سندھ کا ایک ہزار سے زائد ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کرنے کا فیصلہ

حکومتِ سندھ نے ایک ہزار سے زائد ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
سندھ حکومت نے اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر ایک ہزار سے زائد ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر کے 1073 ڈیوٹی سے غیر حاضر ڈاکٹروں کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ بھر کے 1 ہزار 73 ڈاکٹرز کو طویل مدت تک ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے کے باعث شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے جس کے بعد مرحلہ وار انہیں برطرف کردیا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CtPoqx

No comments:

Post a Comment