نیوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہششت گرد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار کسی ملزم کو بغیر پیرول کے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برینٹن ٹیرینٹ نے پہلے اعتراف جرم سے گریز کیا تھا پھر دہشت گردی تسلیم کر لی تھی
آسٹریلوی دہشت گرد نے 15 مارچ کو کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں فائرنگ کی تھی۔ نماز جمعہ کے موقع پر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ سے 51 نمازی شہید، 40 زخمی ہوئے تھے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YDxolv
No comments:
Post a Comment