ذرائع کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی صوبہ سندھ کا دورہ کرنے کیلئے کراچی روانہ ہوئے ہے۔
رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کے ہمراہ وزیر اعظم عمران خان کے کو آرڈینیٹر احمد خان نیازی اور ان کی ٹیم بھی موجود ہے۔
مزید پڑھیں: وزیراعظم عمران خان کی چئیرمین ان ڈی ایم اے کو کراچی جانے کی ہدایت
یاد رہےکہ گزشتہ ماہ بارشوں سے کراچی میں جانی اور مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا اس سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضال کو کراچی پہنچنے کی ہدایت کی۔
وزیراعظم نے ٹویٹ میں لکھا کہ چیئرمین این ڈی ایم اے فوری کراچی پہنچیں گے، محمد افضال کو بارش کے بعد کراچی کی فوری صفائی کی ہدایت کی ہے.
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3fUZgXP
No comments:
Post a Comment