Ilyassawalgar

Sunday 23 August 2020

عوام ملازمتوں اور اقدامات سے متعلق جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں: چیئرمین سی پیک

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک سے متعلق بے بنیاد پراپیگنڈے کئے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک اور اس کےمنصوبوں سےمتعلق جھوٹی اطلاعات پھیلائی جارہی ہیں۔

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ عوام ملازمتوں اور اقدامات سے متعلق جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں۔

انہوں نے یہ بھی کہا سی پیک میں ملازمتوں اور پراجیکٹس سے متعلق ویب سائٹ پر پوسٹ کیا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3goeF3l

No comments:

Post a Comment