Ilyassawalgar

Tuesday 18 August 2020

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلود اورہلکی بارش کاامکان ہے

کراچی بارش
محکمہ موسمیات کے مطابق راجستھان بھارت پر ہوا کا کم دباﺅ سندھ کی جانب بڑھ رہا ہے۔

اس سسٹم کے تحت شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کاامکان ہے۔

بارش کے دوران سمندری ہوائیں 22 کلومیٹر کی رفتار سے چلیں گی، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 سینٹی گریڈ رہنے کاامکان ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2DWue5b

No comments:

Post a Comment