Ilyassawalgar

Thursday, 7 February 2019

وزیر ریلوے شیخ رشید کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

شیخ رشید کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں انہوں نے وزارت ریلوے کو درپیش مسائل اورملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2WMZzM5

No comments:

Post a Comment