ریلوے کےوزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موسمیاتی تغیر حکومت کو درپیش بڑےمسائل میں شامل ہے اور حکومت شجر کاری جیسے اقدامات کے ذریعے یہ مسئلہ حل کررہی ہے۔
انہوں نے آج (اتوار) اسلام آباد کے کورال چوک میں شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی میں پودوں کی تین نرسریاں قائم کی جائیں گی۔
شیخ رشید احمد نےکہا کہ پاکستان ریلوے اس نیک مقصد میں فعال کردار ادا کرے گا کیونکہ شجر کاری ملک کی ضرورت ہے۔
انہوں نے عوام پر بھی زور دیا کہ وہ اس مہم میں حصہ لیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LPB0rd
No comments:
Post a Comment