Ilyassawalgar

Sunday, 2 September 2018

ہر اچھے کام میں پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کریں گے، خورشید شاہ

ہر اچھے کام میں پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کریں گے، خورشید شاہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان میں چاہتے ہوئے بھی بینظیر انکم سپورٹ کو ختم نہیں کرسکتے۔ ہر اچھے کام میں پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کریں گے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماخورشید شاہ پارٹی رہنما سجادالحسن کے گھر پہنچے، سجادالحسن سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ ے کہا کہ صدارتی الیکشن میں اعتزاز احسن کے حوالے سے آخری وقت تک کوشش کریں گے۔ اعتزاز احسن کیلئے صدارتی الیکشن کی بھرپور مہم جاری ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2PYGOSr

No comments:

Post a Comment