
وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ نظام تعلیم میں بہتری کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لائی جائیں گی۔
انہوں نے آج اسلام آباد میں تعلیمی اصلاحات کے بارے میں قومی ٹاسک فورس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ نظام تعلیم کو لا تعداد مشکلات کا سامنا ہے جن کو وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق حل کیا جائے گا۔شفقت محمود نے کہا کہ فنی تعلیم پر بھرپور توجہ مرکوز کی جائے گی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2oVe94o
No comments:
Post a Comment