
پاکستان نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں تسلی بخش سکیورٹی انتظامات کی فراہمی تک اپنا قونصل خانہ نہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
قونصل خانہ ننگرہار صوبے کے گورنر کی جانب سے اس کے امور میں بے جا مداخلت اور دیگر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کیا گیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2MMpr9K
No comments:
Post a Comment