Ilyassawalgar

Tuesday, 7 August 2018

کیلیفورنیا: آٹھ مقامات پر لگی آگ مزید علاقے نگلنے لگی، ایمرجنسی نافذ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آٹھ مقامات پر لگی آگ مزید علاقوں کو لپیٹ میں لینے لگی
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آٹھ مقامات پر لگی آگ مزید علاقوں کو لپیٹ میں لینے لگی، ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

حکام کے مطابق کلیولینڈ نیشنل فارسٹ کینینز کے علاقے کو خالی کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، فائر بریگیڈ کا کہنا ہے آگ اب تک 700 ایکڑ رقبے کو جلا چکی ہے۔

آٹھ مختلف مقامات پر لگی آگ نے لاس اینجلس شہر کے برابر رقبے کو اپنی لپیٹ لے لیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست میں ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LZSgyW

No comments:

Post a Comment