
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی مہروحیات نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
ملک کے متوقع وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹی نے بنی گالہ میں ملاقات کی جس میں مہرو حیات کے ہمراہ فرح خان بھی موجود تھیں۔
بشریٰ بی بی سے ملاقات میں ان کی بیٹی مہروحیات اور فرح خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔
اس موقع پر بشریٰ بی بی نے کہا کہ خواتین کے مسائل حل کرنا ان کی اولین ترجیح ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2voifWr
No comments:
Post a Comment