ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ایک بیان میں بلوچستان کے علاقے دالبندین میں دہشتگرد حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حملے میں کچھ چینی انجینئر اور ان کے ہمراہ فرنٹیئر کور کے اہلکار زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ تمام زخمیوں کی حالت اچھی ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔
ترجمان نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان پرعزم ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Mgd44A
No comments:
Post a Comment