پیپلزپارٹی کے مشاورتی اجلاس میں اہم فیصلے، مراد علی شاہ کو دوبارہ وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔
بلاول ہاؤس میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ سندھ میں حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی نے اپنے پتے شو کر دیے۔ سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دوبارہ وزیراعلی سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ آغا سراج درانی کو اسپیکر صوبائی اسمبلی جبکہ ریحانہ لغاری کو ڈپٹی اسپیکر کیلئے نامزد کیا گیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2B2XZPv
No comments:
Post a Comment