Ilyassawalgar

Thursday 2 August 2018

قرض معاف کرنیوالوں سے وصول کی گئی رقم ڈیموں کی تعمیر پر خرچ ہوگی، جسٹس ثاقب نثار

چیف جسٹس ثاقب نثار
چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے 54 ارب روپے کے معاف کرائے گئے بنک قرضوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔

اپنے ریمارکس میں چیف جسٹس نے کہا کہ وصول کی گئی رقم ڈیموں کی تعمیر کے لئے استعمال ہوگی۔

انہوں نے کہاکہ بینک پہلے ہی قرضے معاف کرچکے ہیں، انہوں نے کہا کہ 75 فیصد ادائیگی کرنے والوں کے مقدمات نمٹا دئیے جائیں گے جبکہ دیگر کو بینکنگ کورٹس کو بھیجوایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بنکنگ کورٹس کو چھ ہفتوں کے اندر ان مقدمات کا فیصلہ کرنے کےلئے کہا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2v8klcG

No comments:

Post a Comment