
غزہ سرحد پر مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید اور 307 زخمی ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی حملے میں شہادتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی ہے۔
غزہ سرحد پر ہزاروں فلسطینی مظاہرین نے اپنی زمین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف مظاہرہ کیا۔
فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی اہلکاروں پر پتھرائو بھی کیا۔
اسرائیلی ٹینک نے حماس کی 2 پوسٹوں پر بھی بمباری کی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2B2d2sN
No comments:
Post a Comment