Ilyassawalgar

Saturday 28 July 2018

چیری کا استعمال ٘مختلف امراض سے بچاتا ہے، ماہرین

چیری کا استعمال ٘مختلف امراض سے بچاتا ہے،
امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے. کہ چیری کاا ستعمال ٘مختلف امراض سے بچاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق چیری یاد داشت کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ اچھی نیند بھی لاتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے. کہ چیری ریشہ دار پھل جو ہمارے ہضم کے نظام کو فعال رکھتا ہے.

اور کھائی ہوئی غذا میں سے کو لیسٹرول کو جذب کر کے اسے جسم سے خارج کرنے میں مدد کرتا ہے



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NPP1qi

No comments:

Post a Comment